بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ مقابلے حفظ، قرائت اور تلاوت قرآن كے موضوع پر تھے۔
ياد رہے كہ ان مقابلوں میں روس كے مختلف شہروں سے "باقروف"، "قيا سوف" اور "عبدالما لكوف" نے حفظ قرآن میں بالترتيب پہلی، دوسری اور تيسری پوزيشن حاصل كی۔
474523