مسجد الاقصی كی توہين تمام مسلمانوں كی توہين ہے

IQNA

مسجد الاقصی كی توہين تمام مسلمانوں كی توہين ہے

14:12 - October 08, 2009
خبر کا کوڈ: 1835069
بين الاقوامی گروپ: چين كی اسلامی انجمن كے سربراہ نے كہا ہے كہ مسجد الاقصی كی توہين تمام مسلمانوں كی توہين كے مترادف ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے اردن كے روزنامہ "الدستور" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ چين كی اسلامی انجمن كے سربراہ نے كہا ہے كہ مسجد الاقصی پر حملہ، شہر قدس میں یہودی بستيوں كی تعمير، مسجد الاقصی كے اطراف كی كھدائی اور مسجد الاقصی كے پہلو میں كنيسہ كی تعمير اس مقدس مقام پر تجاوز كے نمونے ہیں۔
انہوں نے دنيائے اسلام سے درخواست كی ہے كہ وہ مسجد الاقصی كی حفاظت اور اسے نابودی سے بچانے كے لئے اپنا كردار ادا كریں۔
475553

نظرات بینندگان
captcha