اسپين میں آٹھ سو سالہ قديمی قرآنی نسخے كی مرمت

IQNA

اسپين میں آٹھ سو سالہ قديمی قرآنی نسخے كی مرمت

15:16 - October 10, 2009
خبر کا کوڈ: 1835729
بين الاقوامی گروپ: اسپين كے شہر "غرناطہ" میں ۱۳ویں صدی عيسوی كے قرآنی نسخے كی مرمت كی گئی ہے یہ كام اسپينی طلباء كے ايك گروپ نے انجام ديا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے متحدہ عرب امارات كی سركاری خبررساں ايجنسی "وام" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ قرآنی نسخہ اسپين كے دو قديمی ترين قرآنی نسخوں میں سے ايك ہے یہ قرآنی نسخہ اسپين كے شہر "كوتار" میں موجود ہے۔
476232

نظرات بینندگان
captcha