برلن میں "يا علی مدد" پينٹنگ نمائش كا انعقاد

IQNA

12:05 - October 17, 2009
خبر کا کوڈ: 1837980

برلن میں "يا علی مدد" پينٹنگ نمائش كا انعقاد

فن وثقافت گروپ: جرمنی كے شہر برلن كی آرندت گيلری میں " دہشت گردی " اور "يا علی مدد" كے موضوع پر خسروحسن زادہ كی پينٹنگ كے فن پاروں كی نمائش كا افتتاح ہوا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ۱۴ نومبر تك جاری رہنے والی اس نمائش میں ايرانی پينٹر كے "دہشت گردی" اور "يا علی مدد" كے موضوع پر شاہكار كو پيش كيا جائے گا۔
انہوں نے اپنے فن پاروں میں روزمرہ كی زندگی، مذہبی پروگراموں اور قديمی علامات كو پيش كيا ہے۔ اس نے اپنے ان فن پاروں میں عوامانہ طريقہ كے ذريعے دہشت گردی كے چہرے كو نماياں كيا ہے۔
479155

نظرات بینندگان
captcha