قرآن كريم كا عبرانی زبان میں ترجمہ

IQNA

قرآن كريم كا عبرانی زبان میں ترجمہ

18:50 - October 18, 2009
خبر کا کوڈ: 1838707
بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب كی وزارت اوقاف و مذہبی امور نے قرآن كريم كے عبرانی زبان میں ترجمہ كی اشاعت كی خبر دی ہے۔
جسے "ملك فہد" نامی قرآنی پبليكيشنز شائع كر رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "محيط" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سعودی عرب كے وزير اوقاف و مذہبيج امور "صالح آل شيخ" اس مطلب كی وضاحت كرتے ہوئے اس كے الفاظ كے معانی كےدقيق ترجمہ كرنے كی ضرورت پر زور ديا ہے۔
آل شيخ نے مزيد كہا ہے كہ سعودی عرب كے "ملك فہد" نامی پبليكيشنز نے مصری الازہر يونيورسٹی كے تعاون سے اس ترجمہ كے منصوبے پر كام كا ارادہ كيا ہے۔
479167
نظرات بینندگان
captcha