IQNA

14:32 - October 22, 2009
خبر کا کوڈ: 1840420
بين الاقوامی گروپ: لبنان میں اسلامی جمہوریہ ايران كے كلچرل سنٹر كی كوشش سے ۲۲ اكتوبر كو اس كلچرل سنٹر كے ثقافتی دفتر میں حضرت امام رضا علیہ السلام اور حضرت فاطمہ معصومہ(س) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سےايك پروگرام منعقد ہو رہا ہے۔
لبنان میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر سيد محمد حسين رئيس زادہ نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" سے گفتگو كے دوران امام رضا علیہ السلام ثقافتی فيسٹيول كے پروگراموں كی وضاحت كرتے ہوئے كہا كہ ان پروگراموں میں زيباآرٹس كالج میں نمائندہ ولی فقیہ حجۃ الاسلام والمسلمين علی رضا پناہيان خطاب كر رہے ہیں۔
ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر نے مزيد كہا كہ عشرہ كرامت كی مناسبت سے لبنان میں موجود ايرانی سفارتخانے میں منعقد ہونے والے ان پروگراموں میں ايرانی طلباء اور ايرانی سفارتخانے كے ملازمين شركت كر رہے ہیں۔
482091

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: