بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے مصری روزنامہ "اليوم السابع" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہا یہ كتاب پہلی مرتبہ ۱۹۲۹ء میں شائع ہوئی تھی جس كا ديباچہ مصر كے معروف رائٹر "طہ حسين" نے تحرير كيا تھا۔
اس كتاب میں جزيرہ العرب میں اسلام كا ظہور، يونان اور روم كی ادبيات كی اسلام پر تاثير، پہلی صدی ہجری میں اسلامی علمی تحريك، اسلام میں دينی فرقے، عربی زبان، موسيقی، اخلاق اور ادبيات عرب پر ايرانيوں كی تاثير جيسے موضوعات كی وضاحت كی گئی ہے۔
485434