بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے "معا" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "بزرگی كی علامات اور حريت پسندوں كا راستہ" كے موضوع پر منعقد ہونے والے اس پروگرام میں تحريك اسلامی فلسطين "حماس" كے قائدين حفاظ قرآن كريم اور قرآنی علوم كے شائقين نے شركت كی ہے۔
غزہ كے مراكز حفظ قرآن كريم كے انچارج "زيادہ الحجاج" نے اس پروگرام میں تقرير كرتے ہوئے كہا ہے كہ آيات الہی كے حفظ كے علاوہ حفاظ قرآن كريم كو قرآنی تعليمات میں تدبر اور تفكر بھی كرنا چاہیے۔
485832