بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Islam-conferentie" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اسلامی علوم كے استاد "يوسف نوالی" نے اس سيمينار میں مناسك حج اور بيت اللہ كے سفر میں واجبات اور محرمات كے بارے میں تقرير كی ہے اور اس كے علاوہ مكہ مكرمہ اور مدينہ منورہ كی زيارات كا شوق ركھنے والے مسلمانوں نے مناسك حج كو صحيح طور پر انجام دينے كے بارے میں سوالات بھی پوچھے اور استاد " يوسف نوالی" اور سيمينار میں موجود ديگر اساتذہ نے ان سوالوں كے جوابات دیے۔
486455