بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "صوت العراق" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ عراق كے وزير تعليم "خضير الخزاعی" كی سرپرستی اور ميسان، ذی قار، بصرہ، المثنی اور واسط عراق نامی صوبوں كے محكمہ تعليم كے تعاون سے یہ مقابلے منعقد ہو رہے ہیں۔
عراق كی وزارت تعليم كے مشير "ضياء عبد فرحان" صوبہ "ميسان"كے محكمہ تعليم كے انچارج "عبدالحكيم ياسين" عراق كے صوبے ميسان كے گورنر ہاوس كی كونسل كے ركن "محمد سعد العريبی" نے ان مقابلوں كی افتتاحی تقريب میں شركت كرتے ہوئے حفظ اور قرائت قرآن كريم كی اہميت پر روشنی ڈالی ہے۔
493723