بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ سوریہ نے اس ملك كی سركاری خبررساں ايجنسی "سانا' كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ نمائش "۲۰۰۹ء میں قدس، دنيائے عرب كا ثقافتی دارالحكومت" كی ياد میں سوریہ میں منعقد ہو رہی ہے۔
اس نمائش كا ۱۶ نومبر كو افتتاح ہوا تھا جو ۲۶ نومبر تك جاری رہے گی۔
اس نمائش میں سوریہ كے ماہر آرٹ "انور عبدالغفور" كے قدس كے موضوع پر تصويری فن پاروں كو ركھا گيا ہے۔
494237