بيروت میں "حديث مقاومت" نامی فيسٹيول كا اختتام

IQNA

بيروت میں "حديث مقاومت" نامی فيسٹيول كا اختتام

17:07 - November 17, 2009
خبر کا کوڈ: 1850587
فن گروپ: بيروت میں المنار چينل اور اسلامی ریڈيو ٹی وی يونين كی شركت سے عالمی چينل الكوثر كا "حديث مقاومت" نامی دوسرا بين الاقوامی فيسٹيول منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "حديث مقاومت" نامی بين الاقوامی فيسٹيول كے تعلقات عامہ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "حديث مقاومت" نامی دوسرے بين الاقوامی فيسٹيول كی اختتامی تقريب ۱۹ جنوری ۲۰۱۹ء كو بيروت میں منعقد ہو گی جس میں "صہيونيوں كے خلاف استقامت" كے موضوع سے مربوط دستاويزی پروگراموں كو پروڈيوس كرنے والے افراد كے منتخب شاہكاروں كی قدردانی كی جائے گی۔
494222

نظرات بینندگان
captcha