فرانس میں كتاب "اديان توحيدی" كی اشاعت

IQNA

13:40 - November 23, 2009
خبر کا کوڈ: 1853130

فرانس میں كتاب "اديان توحيدی" كی اشاعت

بين الاقوامی گروپ: امريكہ كی رياست "مين" كی يونيورسٹی كے تاريخ كے پروفيسر "ڈومينك آوون" كی تاليف كتاب 'اديان توحيدی" زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے جسے فرانس كے "اليپس" پبليكيشنز نے شائع كيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے iser كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "ڈومينك آوون" نے اس كتاب میں تاريخی اور سماجی تحولات اور ان كے توحيدی اديان اسلام، عيسائيت اور یہوديت كے درميان تعلقات پر تاثير كے بارے میں بحث كی ہے۔
انہوں نے اس كتاب میں اديان توحيدی كے اچانك ايك دوسرے سے دور ہونے كوبھی بيان كيا ہے۔
496931

نظرات بینندگان
captcha