روس میں ايك مسجد كی بے حرمتی

IQNA

روس میں ايك مسجد كی بے حرمتی

13:33 - November 26, 2009
خبر کا کوڈ: 1854391
بين الاقوامی گروپ: ۲۴ نومبر كی رات كو چند نا معلوم افراد نے روسی صوبے "كايروف" كی مسجد كے صحن میں داخل ہو كر اس كی ديواروں پر اہانت آميز عبارتیں لكھ گئےہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے Islam-azeri كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ كايروف شہر كے مفتی اور اس مسجد كے امام جماعت "كمال الدين عبدالنور" نے اس واقعے پر افسوس كا اظہار كرتے ہوئے كہا كہ اس شہر میں دوسری مرتبہ یہ واقعہ رونما ہوا ہے۔ چند مہينے پہلے بھی چند مہينے پہلے بھی چند نامعلوم افراد نے مسجد میں داخل ہو كر ديواروں پر توہين آميز عبارتیں لكھی تھیں۔
انہوں نے آخر میں كا كہ اميد ہے كہ پوليس ان عناصر كو فوری طور پر گرفتار كرے گی تاكہ دوبارہ اس قسم كی حركت انجام نہ ہو۔
500320

نظرات بینندگان
captcha