بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "Itar-tass" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ روس كی دينی آرگنائزيشنز كے حكومتی كميشن كے شعبہ حج و زيارت كے انچارج "اسلام نظر عليف" نے اس خبر كی وضاحت كرتے ہوئے كہا كہ سعودی عرب نے اس سال روس كے مسلمانوں كے لیے جو تعداد مقرر كی تھی وہ تعداد پوری ہو گئی ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ سعودی عرب نے اس سال سوائن فلو كی وجہ سے روسی حاجيوں كی تعداد میں كمی كی تھی اسی وجہ سے اس سال گزشتہ سال كی نسبت ۶ ہزار افراد كم گئے ہیں۔
500427