بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اردن نے اردنی روزنامہ "الدستور" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس تين روزہ نمائش میں مناسك حج كی وضاحت كے لیے مختلف پوسٹرز ركھے گئے تھے۔
علاقہ قويسمہ كے گورنمنٹ اور پرائيوٹ سكولوں كے ۷ ہزار طلباء اور طالبات نےاس نمائش میں حاضر ہو كر مناسك حج كے بجالانے كے بارے میں آگاہی حاصل كی۔
اس نمائش كے عہديداروں نے عيدالاضحی كی مناسبت سے ضرورت مند اور فقير خاندانوں كی مالی امداد كے لیے امدادی كيمپ بھی لگائے ہوئے تھے۔
500876