اسپين میں "قربان سے غدير تك"نامی مقابلے كا انعقاد

IQNA

13:47 - November 29, 2009
خبر کا کوڈ: 1854984

اسپين میں "قربان سے غدير تك"نامی مقابلے كا انعقاد

فن وثقافت گروپ: اسپين میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے اس ملك میں مقيم ايرانی نوجوان كے لیے "قربان سے غدير تك" نامی مقابلہ منعقد ہو رہا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اسپين میں ايرانی كلچرل سنٹر نے اس سائٹ http:/madrid.icro.ir پر اپنے ايك بيانیے كے ذريعے اس ملك میں مقيم تمام ايرانی جوانوں كو مذكورہ مقابلے میں شركت كی دعوت دی ہے۔
جوابات كو بھيجنے كی آخری تاريخ ۱۱ دسمبر ہے۔
501184

نظرات بینندگان
captcha