كينیڈا میں عيد سعيد غدير كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

IQNA

كينیڈا میں عيد سعيد غدير كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

15:10 - December 02, 2009
خبر کا کوڈ: 1856574
بين الاقوامی گروپ: كينیڈا كے شہر انٹرويو كے اسلامی سنٹر "المہدی" میں دسمبر كو عيد سعيد غدير خم كی مناسبت سے ايك جشن منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "CIG.CA" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ پروگرام ساڑھے سات بجے شروع گا جس میں محفل شاعرہ اور حجۃ الاسلام "سيد زكی باقری" تقرير كریں گے۔
اسلامی سنٹر المہدی انٹريو ايك متحريك شيعہ انسٹیٹيوٹ ہے جو مختلف مذہبی مناسبتوں پر پروگرام منعقد كرتا ہے۔
اس كے علاوہ امريكہ ديگر شہروں میں موجود شيعہ مراكز میں بھی اس عيد سعيد غدير كی مناسبت سے جشن منعقد ہوں گے۔
502652

نظرات بینندگان
captcha