بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے sana كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سوریہ كے تحقيقاتی سنٹر "الباسل" كی كوششوں سےمنعقد ہونے والے اس سيمينار میں دنيا كے مختلف عربی ممالك كے محققين شركت كریں گے۔
اس سيمينار كے شركاء قدس اور فلسطين كی قديمی تاريخ و تمدن كے موضوع پر تقرير كریں گے۔
503992