بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب كو "محمد رضا حكيمی" نے تاليف كيا ہے اور اہل البيت(ع) عالمی اسمبلی كی مطالعاتی اور تحقيقاتی كمیٹی كی تعاون سے "لديو دملی" نے اس كتاب كا آلبانوی زبان میں ترجمہ كيا ہے۔
اس كتاب میں امام زمانہ (عج) كے حالات زندگی كے مختلف موضوعات كو جامع اور علمی صورت میں پيش كيا گيا ہے۔
507331