بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اردن نے اردنی روزنامہ "الدستور" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ بيانیہ سلط شہر كی ميونسپل كمیٹی سے وابستہ "استقلال" ہال میں دستخط كے لیے پيش كيا جائے گا جس كا مقصد اس شہر كے لوگوں كی قدس كی حمايت كو بنانا ہے۔
انسانی فورسز كے تعليمی سنٹر "حصار" كے انچارج نے اس سلسلے میں كہا ہے كہ اس بيانیے پر دستخط كرنے كا مقصد قدس كی حمايت میں اردن كے موقف كا اظہار اور اس قسم كا موقف اختيار كرنے كے لیے عرب حكام كو دعوت دينا ہے۔
507574