كربلا میں عراق كے مبلغين كا پہلا اجتماع

IQNA

كربلا میں عراق كے مبلغين كا پہلا اجتماع

11:43 - December 14, 2009
خبر کا کوڈ: 1860976
بين الاقوامی گروپ: مقدس كربلا معلی میں "الامام الحسين علیہ السلام، عبرۃ و عبرۃ" كے موضوع پر عراقی مبلغين كا پہلا اكٹھ ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی اباء كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ عراق كے "چودہ معصوم علیہم السلام"انسٹیٹيوٹ كی كوششوں سے یہ اجتماع يكم محرم الحرام كو منعقد ہوگا۔
اس انسٹیٹيوٹ نے كہا ہے كہ منبر حسينی پر آنے والے خطباء اور مقررين كو چاہیے كہ وہ متفقہ اور وقت كی ضرورت كے مطابق اپنے موضوعات كو بيان كریں اور امام حسين علیہ السلام كی تحريك كی اقدار كی صحيح طور پر وضاحت كریں۔
508028
نظرات بینندگان
captcha