۲۰۱۰ء میں روس كی پہلی اسلامی انشورنس كمپنی كی تاسيس

IQNA

۲۰۱۰ء میں روس كی پہلی اسلامی انشورنس كمپنی كی تاسيس

11:54 - December 14, 2009
خبر کا کوڈ: 1860992
بين الاقوامی گروپ: روسی مفتيوں كی كونسل كی كوششوں سے ۲۰۱۰ء كے اوائل میں ماسكو میں پہلی اسلامی انشورنس كمپنی كی تاسيس ہو رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے 'Yeni Safak" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ روسی مفتيوں كی كونسل كے بين الاقوامی روابط كے انچارج "روشان آبياسوف" نے اس مطلب كی وضاحت كرتے ہوئے كہا كہ ملك میں موجود قوانين اور اسلامی شريعت كے مطابق مسلمان كے معاملات كی ضرورت كے پيش نظر روسی مفتيوں كی كونسل نے فيصلہ كيا ہے كہ ۲۰۱۰ء كے اوائل میں روس كی پہلی اسلامی انشورنس كی تاسيس ہو رہی ہے۔
508104
نظرات بینندگان
captcha