بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے risalehaber كے حوالے سے نقل كيا ہے روسی صدر دمتری ميدويدف كی درخواست كی بنا پر اور ملكی فوج میں اخلاقيات كی ترويج كے لئے دينی قائدين كو بھرتی كيا جا رہا ہے۔
روسی فوج كے ايك افسر "الكسانڈر كانشين" نے اس نے اس ملك كے روزنامہ كو انٹرويو ديتے ہوئے كہا ہے كہ سابقہ سوويت يونين كے دوران فوج میں معنويت اور روحانيت كے خاتمے كے لئے بہت زيادہ اقدامات كیے گئے ہیں لہذا ہمیں اس وقت فوج میں اخلاق كی تقويت كرنا چاہیے۔
508140