ہندوستان میں قرآنی نمائش كا افتتاح

IQNA

ہندوستان میں قرآنی نمائش كا افتتاح

13:51 - December 15, 2009
خبر کا کوڈ: 1861684
بين الاقوامی گروپ: گزشتہ ہندوستان كے شہر كانپور میں ايلمونيم كی پلیٹوں پر كندہ شدہ قرآنی نسخے كی نمائش كا آغاز ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے روزنامہ "Time of India" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ شہر كلكتہ كے آرٹسٹ "شيراز حسين" گزشتہ كئی سالوں سےايلمونيم كی پلیٹوں پر قرآنی آيات كی كندہ كاری كے كام میں مصروف ہے اور ۲۰۰۶ء میں اس كا نام بھی گينز بك میں درج ہو چكا ہے۔
عنقريب اس قرآنی نسخے كو حيدر آباد اور نيو دہلی میں بھی نمائش كے لئے ركھا جائے گا۔
509500

نظرات بینندگان
captcha