بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے روزنامہ "Time of India" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ شہر كلكتہ كے آرٹسٹ "شيراز حسين" گزشتہ كئی سالوں سےايلمونيم كی پلیٹوں پر قرآنی آيات كی كندہ كاری كے كام میں مصروف ہے اور ۲۰۰۶ء میں اس كا نام بھی گينز بك میں درج ہو چكا ہے۔
عنقريب اس قرآنی نسخے كو حيدر آباد اور نيو دہلی میں بھی نمائش كے لئے ركھا جائے گا۔
509500