بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس تقريب میں كابل كے مدرسہ چمن كے ۶۰ فارغ التحصيل طلباء اور ۲۷ حافظ قرآن كی قدردانی كی گئی۔
اس تقريب میں افغانستان كے وزير حج و اوقاف نے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ ہم توقع كرتے ہیں كہ دينی طلاب اور حفاظ قرآن اسلام اور امت اسلامی كی خدمت كریں گے۔
508160