بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے "BruDirect" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ رواں سال اختتام تك برونائی كی وزارت مذہبی امور كی طرف سے اس ملك كی مساجد اور دينی مراكز میں ۵ ہزار قرآنی نسخے تقسيم كيئے جائیں گے۔
ياد رہے كہ یہ قرآنی نسخے اس ماہ كے اختتام تك برونائی كی مساجد اور دينی مراكز میں تقسيم كر ديئے جائیں گے كيونكہ یہ ماہ سال ۲۰۰۹ء كا آخری مہينہ ہے۔
509612