شہر بروجرد كے ادارہ ثقافت و اسلامی میں قرآنی سرگرميوں كے انچارج "اكرم الساوات زين العبادی" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ اس وقت بروجرد میں ۲۰ قرآنی ادارے كام كر رہے ہیں۔
انہوں نے مزيد كہا كہ ان قرآنی سنٹرز كا چند سال پہلے افتتاح ہوا ہے اور ان میں مختلف عمر كے افراد كو ناظرہ، قرائت، تفسير اور تجويد قرآن كی تعليم دی جاتی ہے۔
509485