قرآن مجيد سے درس كے موضوع پر انٹرنیٹی مقابلہ

IQNA

قرآن مجيد سے درس كے موضوع پر انٹرنیٹی مقابلہ

15:28 - December 17, 2009
خبر کا کوڈ: 1862224
قرآنی سرگرمياں گروپ: ۲۶ نومبر ۲۰۰۹ء كو درس قرآن كے موضوع پر منعقد ہونے والے انٹرنیٹی مقابلے كے نتيجے كا اعلان كر ديا گيا ہے اس مقابلے كا اہتمام فروغ ثقافت قرآن انسٹیٹيوٹ نے كيا تھا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق قرآن مجيد سے درس كے موضوع پر انٹرنیٹ میں منعقد ہونے والے مقابلے میں نماياں كاركردگی دكھانے والے افراد كے ناموں كا اعلان كر ديا گيا ہے۔
Sms كے اس مقابلے میں كامياب افراد كے نام یہ ہیں شيراز سے "منيژہ ايزدی"، بيجار كردستان سے "پيمان غديری" شميران سے "نسيم تدين پور" قم سے " حسن شور گشتی" نور آباد لرستان سے "احمد غلامی" قزوين سے "محسن سام" كرمانشاہ سے "سيد احمد قريشی" تہران سے "محمد حسين بازش" مشہد مقدس سے سيد سعيد مسعوديان زادہ اور مژگان كاظميان مروی۔
509417
نظرات بینندگان
captcha