بين الاقوامی گروپ: انجمن "ابن القيم" كی كوششوں سے رواں ماہ كی ۱۸ سے ۲۰ تاريخ تك فرانس كے شہر (Saint-Etienne) میں مسلمانوں كا اجلاس منعقد ہو گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "ibn-al-qayyim" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس اجلاس كا عنوان ہے "علم مسلمانوں كے ہاتھ میں" اور اجلاس میں فرانس مقيم مسلمان علماء اور دانشوروں كی بہت بڑی تعداد بھی شركت كرے گی۔
510453