بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اسلامك سنٹر كی سنگ بنياد كی اس تقريب میں زمبابوے میں اسلامی جمہوریہ ايران كے سفير "رسول مومنی" افريقی ممالك كے متعلق اسلامی جمہوریہ ايران كی سياست كے موضوع پر خطاب كریں گے۔
زمبابوے میں ايرانی كلچرل سنٹر كے انچارج "محمد اسدی موحد" اس تقريب میں تقريب كریں گے ان كی تقرير كا موضوع ہے فقر سے مقابلے كے سلسلے میں اسلام كا نقطہ نظر۔
510275