بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق روسی وزير خارجہ نے احسان اوغلو كے نام اپنے پيغام میں مشرق وسطی كے مسائل كے حل كے لئے روس كی كوششوں كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا كہ روس مسئلہ قدس اور مشرق وسطی سے متعلق مسائل كے حل كے لئے اپنی كوششیں جاری ركھے گا۔
انہوں نے اس عزم كا اظہار كيا كہ ہم سلامتی كونسل كے آئندہ اجلاس میں مسئلہ قدس اور فلسطين كا مناسب راہ حل تلاش كریں گے۔
510356