بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "براثا" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ عراق كی مسيحی برادری نے گزشتہ روز اپنے ايك بيانیے میں اعلان كيا ہے كہ محرم الحرام اور عزاداری سيدالشہداء كی وجہ سے ہم ميلاد حضرت مسيح(ع) كے حوالے سے جشن كے تمام پروگراموں كو ختم كر ديا ہے۔
511191