دبئی میں گيارہویں قرآنی مقابلوں كا اہتمام

IQNA

15:11 - December 19, 2009
خبر کا کوڈ: 1863164

دبئی میں گيارہویں قرآنی مقابلوں كا اہتمام

بين الاقوامی گروپ: آئندہ سال ۲۲ فروری كو دبئی میں گيارہویں فائنل راؤنڈ كے قرآنی مقابلے منعقد ہوں گے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ان مقابلوں كا اہتمام كرنے والی كمیٹی كے سربراہ "ابراہيم محمد بوملحۃ" نے ان مقابلوں كے متعلق گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ ابتدائی راؤنڈ كے قرآنی مقابلے ۶ فروری ۲۰۰۹ء كو منعقد ہوں گے جن میں متحدہ عرب امارات كے مختلف علاقوں میں حفظ قرآن سنٹرز كے حفاظ شركت كریں گے اور ان مقابلوں میں نماياں كاركردگی دكھانے والے حفاظ فائنل راؤنڈ كے مقابلوں میں شركت كر سكیں گے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ یہ مقابلے خواتين وحضرات كے لئے عليحدہ عليحدہ منعقد ہوں گے۔
510850

نظرات بینندگان
captcha