بين الاقوامی گروپ: ۱۹ دسمبر ۲۰۰۹ء كو رات ۹ بجے تركی كے شہر استنبول میں مسجد زينبیہ میں انجمن كاركنوں كا اجلاس منعقد ہو اس اجلاس كا مقصد استنبول كے چوك (ھالكالی) میں منعقد ہونے والی عزداری سيدالشہداء میں لوگوں كو دعوت دينے كے سلسلے میں تقسيم كار تھا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس انجمن كے اراكين ہر سال استنبول كے ھالكالی چوك میں منعقد ہونے والی عزاداری سيدالشہداء میں لوگوں كو شركت كی دعوت ديتے ہیں۔
511449