بين الاقوامی گروپ: گزشتہ روز كينیڈا كے شہر ٹورنٹو میں "اسلامی زندگی كا احياء" كے عنوان سے اس ملك كے مسلمانوں كی سالانہ آٹھویں نشست منعقد ہوئی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "radio-canada" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نشست میں ۵ ہزار افراد نے شركت كی اور اس نشست میں سوئٹزرلينڈ اور آكسفورڈ يونيورسٹی میں علوم اسلامی كے پروفيسر "طارق رمضان" كے علاوہ مسلمان اسكالرز نے خطاب كيا۔
514984