فرانس میں "مسلمان بچوں" كے لئے ويب سائٹ كا افتتاح

IQNA

13:31 - December 29, 2009
خبر کا کوڈ: 1866352

فرانس میں "مسلمان بچوں" كے لئے ويب سائٹ كا افتتاح

بين الاقوامی گروپ: مسلمان بچوں كو اسلامی تعليم سے آشنا كرنے كے لئے فرانس میں ايك ويب سائٹ كا افتتاح ہوا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "nospetitsmusulmans" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ مسلمان بچوں سے مخصوص یہ ويب سائٹ قرآنی كہانيوں، اصول دين، قرآن مجيد اور عربی زبان پر مشتمل ہے اس كے علاوہ اس ويب سائٹ میں بچوں كے لئےاسلامی گيمیں بھی ركھی گئی ہیں۔
اس سائٹ كا ایڈريس مندرجہ ذيل ہے۔
www.nospetitsmusulmans.com
515247

نظرات بینندگان
captcha