خرم آباد میں تجويد قرآن كی كلاسوں كا اہتمام

IQNA

خرم آباد میں تجويد قرآن كی كلاسوں كا اہتمام

13:31 - December 29, 2009
خبر کا کوڈ: 1866354
قرآنی سرگرمياں گروپ: سيد علی قاضی قرآنی انسٹیٹيوٹ كی كوششوں سے خرم آباد میں خواتين سے مخصوص تجويد قرآن كی كلاسیں منعقد ہوں گی۔
سيد علی قاضی نامی قرآنی انسٹیٹيوٹ كے مدير "مرواريد حسنوند" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لرستان سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ خواتين سے مخصوص تجويد قرآن كی كلاسیں لرستان كے ادارہ تبليغات اسلامی میں منعقد ہوں گی۔
515306
نظرات بینندگان
captcha