لندن میں اسلامی آثار كی نمائش

IQNA

لندن میں اسلامی آثار كی نمائش

13:31 - December 29, 2009
خبر کا کوڈ: 1866357
بين الاقوامی گروپ: رواں ماہ كی ۲۲ تاريخ كو انگلينڈ كے دارالحكومت لندن میں اسلامی آثار كی نمائش كا افتتاح ہوا جو آئندہ سال ۲۵ اپريل تك جاری رہے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "EyeofDubai" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نمائش مسلمان دانشوروں كے ۱۰۰۱ آثار نمائش كے لئے ركھے گئے ہیں یہ آثار ۷ویں صدی عيسوی سےليكر اب تك مسلمانوں كی علمی تاريخ كو بيان كر رہے ہیں۔
ياد رہے كہ اس نمائش كے انعقاد كا مقصد اسلامی ثقافت اور تمدن سے آشنائی ہے۔
515335

نظرات بینندگان
captcha