قرآنی سرگرمياں گروپ:شام كی وزارت اوقاف كی كوششوں سے دمشق میں جامع مسجد اموی میں امور قراء كمیٹی تشكيل دی جائے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے شام كی وزارت اوقاف كی ويب سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس كمیٹی كے سررباہ شام كے نامور قاری قرآن "كريم راجح ہوں گے۔
515337