بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "zeynebiye" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ تركی كے شہر استنبول میں عاشورا كے دن عزاداری سيدالشہداء كے اس پروگرام میں تركی كی سياسی جماعتوں كے نمائندوں، تركی كے پارليمنٹ كے نمائندوں، مفتی استنبول، استنبول كے ميئر، ايران، عراق اور آذربائيجان كے سفيروں، تركی كی سركاری اور مذہبی شخصيات اور لاكھوں كی تعداد میں محبان اہل بيت(ع) نے شركت كی۔
515345