بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے سعودی عرب كے روزنامہ "البلاد" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس مسجد كی افتتاحی تقريب میں انڈونيشيا كے وزير مذہبی امور، جكارتہ میں سعودی عرب كے سفير، مسجد الحرام اور مسجدالنبی(ص) كے خطباء اور جكارتہ يونيورسٹی كے چانسلر نے شركت كی۔
ياد رہے كہ اس مسجد كی تعمير كے اخراجات سعودی عرب كے سرمایہ دار توحيد عارف الرحمن الحكيم نے برداشت كیے ہیں اس مسجد میں ۱۰ ہزار نمازيوں كی گنجائش ہے اور اس كی تعمير پر ۱۵ لاكھ امريكی ڈالر لاگت آئی ہے۔
515588