بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "medya73" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ان مقابلوں میں ۲۳ افراد نے حصہ ليا ہے جن میں تين افراد كا صوبائی مقابلوں میں حصہ لينے كے لئے انتخاب ہوا ہے۔
امام خاطب دينی مدارس كے انچارج "صالح اؤیہ" نے ان مقابلوں كی اختتامی تقريب سے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ قرآن كريم ايك مقدس امانت ہے جيسے پيغمبراكرم(ص) نے مسلمانوں كے لئے چھوڑا ہے اور ہماری ذمہ داری ہے كہ ہم احسن طريقے سے اس امانت كی حفاظت كریں۔
517146