سوریہ میں كتاب "ايرانی ثقافت میں قدس" كی اشاعت

IQNA

سوریہ میں كتاب "ايرانی ثقافت میں قدس" كی اشاعت

14:06 - January 03, 2010
خبر کا کوڈ: 1868150
ادب گروپ: سوریہ كی وزارت ثقافت نے اپنی ماہنامہ كتاب كو ايرانی ثقافت میں قدس كے عنوان سے شائع كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ۲۰۰۹ء میں قدس كے دنيائے عرب كے ثقافتی دارالحكومت كے طور پر انتخاب كے بعد سوریہ كی وزارت ثقافت كی كتاب كونسل نے رواں سال میں اپنی كتاب كو "ايرانی ثقافت میں قدس" كے عنوان سے شائع كيا ہے۔
اس كتاب میں مندرجہ ذيل موضوعات كو تحرير كيا گيا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ايران كےبانی حضرت امام خمينی(رح) كی نظر میں قدس، قائد انقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ خامنہ ای كی نظر میں قدس، قدس كا عالمی دن، مسلمانوں كی وحدت كی علامت، فارسی اشعار میں قدس كی تصوير، ايرانی ماہرين آرٹ كی پينٹنگز میں فلسطين اور قدس وغيرہ۔
517338

نظرات بینندگان
captcha