بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نےسعودی خبررساں ايجنسی "SPA" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سعودی عرب كے شہنشاہی دربار نے ۵ جنوری كو اپنے ايك بيان میں ۲۵ محرم الحرام كو پورے سعودی عرب میں نماز استسقا پڑھی جانے كی خبر دی ہے۔
اس بيانیے میں اس ملك كے تمام لوگوں سے اپيل كی گئی ہے كہ وہ حضرت محمد(ص) كی سنت كی بنا پر استسقا میں شركت كریں۔
ياد رہے كہ یہ بيانیے سعودی عرب كے بادشاہ ملك عبداللہ كے حكم سے صادر ہوا ہے۔
519544