زمبابوے كے ٹی وی چينل میں دينی اور اسلامی اخلاق كا جائزہ

IQNA

زمبابوے كے ٹی وی چينل میں دينی اور اسلامی اخلاق كا جائزہ

13:26 - January 14, 2010
خبر کا کوڈ: 1872880
فن وثقافت گروپ: زمبابوے كے "صبح بخير" ٹی وی پروگرام میں دينی اور اسلامی اخلاق كے موضوع كا جائزہ ليا جائے گا جس میں زمبابوے میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر شركت كریں گے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق زمبابوے كے ریڈيو ٹی وی سنٹر كے سربراہ "ھاپسن موچترہ" نے ۱۱ جنوری كو اس ملك میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر "اسدی موحد" سے ملاقات كے دوران زمبابوے كے "صبح بخير" كے ٹی پروگرام میں شركت كر كے دينی اور اسلامی اخلاق كے موضوع كا جائزہ لينے كے لئے انہیں دعوت ديتے ہوئے كہا ہے كہ دينی اور ثقافتی مناسبتوں میں اس پروگرام كا انعقاد، لوگوں كی اسلامی تعليمات اور ثقافت سے آگاہی كا باعث بنے گا۔
اسی طرح ملاقات میں طے یہ پايا ہے كہ ايرانی كلچرل سنٹر مذہبی اور گھريلو موضوعات كی ايرانی فلموں كو زمبابوے كے ٹی وی سنٹر كو پيش كرے گا۔
523252

نظرات بینندگان
captcha