بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے مصری روزنامہ "اليوم السابع" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ عرب ليگ كے شعبہ ارتباطات اور انفارميشن كے سربراہ "محمد الخمليشی" نے اس سلسلے میں كہا ہے كہ اس اجلاس میں قدس اور اس كے عربی تشخص كو تباہ كرنے كے لئے صہيونی حكومت كے اقدامات كے موضوع پر ٹی وی پروگراموں كی پروڈكشن كے بارے میں كیے گئے فيصلوں كا عرب كی وزراء ارتباطات كی كونسل كی ۴۲ویں نشست میں جائزہ ليا گيا ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ عرب وزراء كی كونسل نےاپنی نشست میں عربی میڈيا سے مطالبہ كيا ہے كہ وہ قدس كی مدد كے موضوع اور فلسطينی عوام كی حمايت كے لئے ايك بجٹ مخصوص كرنے كے موضوع پر اشتہارات شائع كریں۔
525932