بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اسلامی انقلاب ايران كی كاميابی كی سالگرہ كی مناسبت اور ہرات میں مقيم ايرانی ماؤں كی انجمن اور اس شہر میں ايرانی قونصل خانے ثقافتی شعبے كے تعاون سے یہ مقابلہ منعقد ہو رہا ہے اور اس شہر میں مقيم ايرانی خاندان يكم فروری تك اپنے ادبی اور آرٹ كے موضوعات كو اس قونصل خانے كے شعبہ ثقافت میں ارسال كر سكتے ہیں۔
ان آثار كا جائزہ لينے كے بعد بہترين آثار كو انعامات سے نوازا جائے گا۔
526052