بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے dha كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ جرمنی میں تركی كی اسلامی امور كی يونين (Ditib) كی كوششوں سے منعقد ہونے والی اس نمائش میں اس خطاط كے ۷۵ بے نظير فن پاروں كو ركھا گيا ہے۔
عبدالوھاب عثمان نے اپنے فن پاروں كے بارے میں كہا ہے كہ اس نمائش میں قرآن كريم كی آيات اور احاديث اسلامی كی مختلف شكلوں كی صورت میں تحرير كيا گيا ہے۔
یہ نمائش تين دن تك جاری رہے گی اور مجھے اميد ہے كہ اس قسم كی نمائش كے انعقاد سےجرمنی میں اسلامی ثقافت كی ترويج ہو گی۔
527876